خرافاتی ٹوٹکے

کچھ ایسے ٹپس اور ٹرکس شیئر کریں گےجس سے عام ادمی کا بھلا ہو مگر خاص آدمی کا برا بھی نہ ہو تو اچھا بھی نہ ہو 
ہم اسے خرافاتی ٹوٹکے کہیں گے۔ 

ہماری روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والے ضروریات سے ہم کیسے نپٹتے ہیں، 
مثلا آپ نے بازار جانا ہے تو یہ سوچ کر جاتے ہیں کہ اچھی خاصی بارگننگ (مول بھاو) کریں گے، اب اس کام میں آپ کون کون سا حربہ استعمال کرتے ہیں ۔ 
آپ کو سکول یا آفس کی چھٹی مارنی ہے، کون کون سے بہانے اور پلاننگ کرتے ہیں؟ 
آپ کو کوئی کام دیا جائے اور آپ کرنا نہ چاہیں تو کیسے اس سے بچتے ہیں؟

Post a Comment

Previous Post Next Post